ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

چین شہباز شریف کیساتھ کام کرنے میں زیادہ مطمئن ، 2 ارب ڈالر دینے پر رضا مند

datetime 13  جون‬‮  2022

چین شہباز شریف کیساتھ کام کرنے میں زیادہ مطمئن ، 2 ارب ڈالر دینے پر رضا مند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کم شرح پر دو ارب ڈالرز کے قرضے کی پیشکش کرتے ہوئے چین نے تازہ ترین رابطے میں پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مشکل وقت میں پہلے سے زیادہ عزم اور سرگرمی کے ساتھ پاکستان کا ساتھ دے گا۔جمعہ کو دفتر خارجہ میں چین میں پاکستانی سفیر کے… Continue 23reading چین شہباز شریف کیساتھ کام کرنے میں زیادہ مطمئن ، 2 ارب ڈالر دینے پر رضا مند

اگر آپ کو پھنسایا گیا ہے تو الیکشن کا اعلان کردیں، عمران خان

datetime 12  جون‬‮  2022

اگر آپ کو پھنسایا گیا ہے تو الیکشن کا اعلان کردیں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ الیکشن کی تاریخ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،پی ٹی آئی تمام حلقوں میں بلے کے نشان پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی،حکومت کے پاس معیشت کی بہتری کیلئے کوئی پلان نہیں،… Continue 23reading اگر آپ کو پھنسایا گیا ہے تو الیکشن کا اعلان کردیں، عمران خان

بلاول بھٹو نے دورہ امریکہ کے دوران بندکمرے میںکہا کہ پاکستانی حکومت بھارت کا سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بننے کی مخالفت نہیں کرے گی،وزیر خارجہ سے شاہ محمود قریشی کا بڑا سوال

datetime 12  جون‬‮  2022

بلاول بھٹو نے دورہ امریکہ کے دوران بندکمرے میںکہا کہ پاکستانی حکومت بھارت کا سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بننے کی مخالفت نہیں کرے گی،وزیر خارجہ سے شاہ محمود قریشی کا بڑا سوال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین و سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ساتھ کبھی مخلص نہیں ہو سکتا، خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بلاول بھٹو نے دورہ امریکہ کے دوران بندکمرے میں کہا کہ پاکستانی حکومت بھارت کا سلامتی کونسل کا… Continue 23reading بلاول بھٹو نے دورہ امریکہ کے دوران بندکمرے میںکہا کہ پاکستانی حکومت بھارت کا سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بننے کی مخالفت نہیں کرے گی،وزیر خارجہ سے شاہ محمود قریشی کا بڑا سوال

امپورٹڈ حکومت صرف 6ارب دیکر کہتی ہے اس سے صوبہ چلائو،اس سے زیادہ تو مقصود چپڑاسی اور مشتاق چینی والے کے اکائونٹس میں شہباز شریف کیلئے پیسے آتے تھے،مراد سعید

datetime 12  جون‬‮  2022

امپورٹڈ حکومت صرف 6ارب دیکر کہتی ہے اس سے صوبہ چلائو،اس سے زیادہ تو مقصود چپڑاسی اور مشتاق چینی والے کے اکائونٹس میں شہباز شریف کیلئے پیسے آتے تھے،مراد سعید

اسلام آباد(این این آئی)رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے گلگت بلتستان کو بجٹ میں مقصود چپڑاسی اور مشتاق چینی والے کے اکائونٹس میں شہباد شریف کیلئے جتنے پیسے آتے تھے اس سے بھی کم پیسہ دیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے پسماندہ علاقوں خاص ک گلگت… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت صرف 6ارب دیکر کہتی ہے اس سے صوبہ چلائو،اس سے زیادہ تو مقصود چپڑاسی اور مشتاق چینی والے کے اکائونٹس میں شہباز شریف کیلئے پیسے آتے تھے،مراد سعید

حاجی عبدالستارچشتی کی کاوشوں سے ایک مردوعورت دائرہ اسلام میں داخل

datetime 12  جون‬‮  2022

حاجی عبدالستارچشتی کی کاوشوں سے ایک مردوعورت دائرہ اسلام میں داخل

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سکرٹری اطلاعات حاجی ،سیدعبدالستارشاہ،چشتی کے کاوشوں سے ایک مردوعورت دائرہ اسلام میں داخل ھوگئے،قندھاری جامع،مسجد،میں،ملبغ،عالمی،مجلس،تحفظ،ختم،نبوت خطیب،قندھاری، جامع، مسجد،مفتی،محمد،احمد ،حقانی،نے انھیں،کلمہ،طیبہ پڑھایااس،موقع ،پرمفتی،محمداحمد،جمعیت علمااسلام،نظریاتی،کے مرکزی پریس،سیکرٹری ،حاجی،سیدعبدالستار شاہ،چشتی،محمدعاشیرشیخ،مولوی سعداللہ،نے خطاب کرتے،ہوئے،کہاکہ، اسلام،ایک،عالمی،دن ہے،جس،میں،تمام، انسانیت،کیلئے،فلاح،وسربلندی ہے اوراج،اگرہندوستان،میں،نبی،صل اللہ علیہ،وسلم کی شان ،میں بدبخت ،جنو نی،ہندوتو ہینکررہے ہیںتودوسری جانب،اج ہندوبرادری کے… Continue 23reading حاجی عبدالستارچشتی کی کاوشوں سے ایک مردوعورت دائرہ اسلام میں داخل

اقتصادی سروے نے تحریک انصاف حکومت کی کامیاب پالیسیوں ،ترقی پر مہر ثبت کر دی، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 12  جون‬‮  2022

اقتصادی سروے نے تحریک انصاف حکومت کی کامیاب پالیسیوں ،ترقی پر مہر ثبت کر دی، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکز ی رہنما و سابق وزیر ہمایوں اخترخان نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت نے زمینی حقائق کے برعکس محض اندازوں پر آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا ہے ،اقتصادی سروے میں معاشی گروتھ 5.97بتائی گئی ہے جو ہماری حکومت کی کامیابی پالیسیوں کا ثمر ہے ،… Continue 23reading اقتصادی سروے نے تحریک انصاف حکومت کی کامیاب پالیسیوں ،ترقی پر مہر ثبت کر دی، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

رنویر سنگھ نے سندھی زبان بول کر سب کوحیران کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2022

رنویر سنگھ نے سندھی زبان بول کر سب کوحیران کر دیا

ممبئی(این این آئی) سوشل میڈیا پر رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سندھی بولتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنویر سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جوکہ ایک کمرشل کی ہے اور اس ویڈیو میں انہوں نے سندھی انداز… Continue 23reading رنویر سنگھ نے سندھی زبان بول کر سب کوحیران کر دیا

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 12  جون‬‮  2022

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(این این آئی)عامر لیاقت کے انتقال کے بعد نامور گلوکار و اداکارعاطف اسلم کی ایک معنی خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو کلپ میں گلوکارعاطف اسلم کہہ رہے ہیں ہمارے ملک میں اگر آپ کو لیجنڈ بننا ہے تو اس کے لیے آپ کو مرنا پڑے گا کیونکہ جب تک مریں گے نہیں… Continue 23reading عامر لیاقت کے انتقال کے بعد عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پیٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور ڈالر کی اونچی اڑان ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز نے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2022

پیٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور ڈالر کی اونچی اڑان ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز نے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد( آن لائن)پیٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور ڈالر کی اونچی اڑان ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز نے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہوائی سفر کرنے والے مسافروں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ایئرلائنز کے کرایوں… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور ڈالر کی اونچی اڑان ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز نے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا