اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

رنویر سنگھ نے سندھی زبان بول کر سب کوحیران کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی) سوشل میڈیا پر رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سندھی بولتے دیکھا جا سکتا ہے۔

بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنویر سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جوکہ ایک کمرشل کی ہے اور اس ویڈیو میں انہوں نے سندھی انداز اپنایا ہے

اس ویڈیو کے کیپشن میں انہوں سندھی زبان کا جملہ لکھا کہ ‘ڈاڈھو سٹھو’اور ساتھ ہی انہوں نے ہیش ٹیگ میں سندھی فلمز کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس اس دلچسپ کمرشل کی ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ رنویر ایک گھر خریدنے جاتے ہیں تو اسٹیٹ ایجنٹ اس گھر کی تعریف کرتے نہیں تھکتا

جس پر بار بار رنویر سنگھ سندھی میں کہتے ہیں کہ ‘ڈاڈھو سٹھو’۔ اسی دوران کمرے میں لگا فانوس ٹوٹ جاتا ہے اور ایک دیوار سے ٹکرا جاتا ہے جہاں سے ایک پائپ رسنا شروع ہوتا ہے۔

جس پر رنویز سنگھ کہتے ہیں کہ ’سجاوٹ پر اتنا خرچ کیا لیکن گھر کا پائپ لائن معیاری نہیں لگایا ‘۔ سوشل میڈیا پر اداکار کے سندھی انداز کو خوب پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین ان کیلئے تعریفی کمنٹس کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…