ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

چھٹی کے روز بھی لوڈ شیڈنگ پانی بحران کی وجہ سے لوگ بوند بوند کو ترس گئے

datetime 12  جون‬‮  2022

چھٹی کے روز بھی لوڈ شیڈنگ پانی بحران کی وجہ سے لوگ بوند بوند کو ترس گئے

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں تعطیل کے روز بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری رہی جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات درپیش رہیں، کئی علاقوں میں پانی کے بحران کی وجہ سے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ،گرمی کی شدت سے بچنے کے لئے فیملیاںنہر اور کھالوں پر پہنچ… Continue 23reading چھٹی کے روز بھی لوڈ شیڈنگ پانی بحران کی وجہ سے لوگ بوند بوند کو ترس گئے

بھارت چین سرحد پر تعینات بھارتی فوجی 13دن سے لاپتہ

datetime 12  جون‬‮  2022

بھارت چین سرحد پر تعینات بھارتی فوجی 13دن سے لاپتہ

دہرادون(این این آئی)بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارت چین سرحد پر تعینات دہرادون کا ایک بھارتی فوجی گزشتہ 13 دن سے لاپتہ ہے جس کی وجہ سے اس کے اہلخانہ میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے حکام نے ان کی بیوی کو ٹیلی فون کے ذریعے… Continue 23reading بھارت چین سرحد پر تعینات بھارتی فوجی 13دن سے لاپتہ

سعودی عرب کی 16جامعات دنیا میں اعلیٰ تعلیم کے بہترین اداروں کی درجہ بندی میں شامل

datetime 12  جون‬‮  2022

سعودی عرب کی 16جامعات دنیا میں اعلیٰ تعلیم کے بہترین اداروں کی درجہ بندی میں شامل

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی 16جامعات نے سال 2023 کے لیے عالمی شہرت یافتہ کواکواریلی سائمنڈز (جی ایس)کی جانب سے جاری کردہ جامعات کی عالمی درجہ بندی کے انڈیکس میں جگہ بنا لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تازہ درجہ بندی میں 2022 کے مقابلے میں مملکت کی مزیددو جامعات کواس فہرست میں شامل کیا گیا… Continue 23reading سعودی عرب کی 16جامعات دنیا میں اعلیٰ تعلیم کے بہترین اداروں کی درجہ بندی میں شامل

سوات کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہ پایا جاسکا،آبادی کی طرف بڑھنے لگی

datetime 12  جون‬‮  2022

سوات کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہ پایا جاسکا،آبادی کی طرف بڑھنے لگی

سوات (این این آئی)سوات کے علاقے مرغزار کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا، ریسکیو کے مطابق آگ تیزی سے آبادی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ریسکیو کے مطابق مرغزار کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو بجھانے میں ریسکیو کے علاوہ سول ڈیفنس، پولیس، پاک فوج کے جوان اور… Continue 23reading سوات کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہ پایا جاسکا،آبادی کی طرف بڑھنے لگی

جرائم پیشہ عناصر کی چیف سکیورٹی آفیسر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو جا ن سے مارنے کی دھمکیاں

datetime 12  جون‬‮  2022

جرائم پیشہ عناصر کی چیف سکیورٹی آفیسر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو جا ن سے مارنے کی دھمکیاں

بہاولپور ( آن لائن ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور چیف سیکورٹی آفیسر میجر ریٹائرڈ سید اعجاز شاہ نے عدنان ڈھلوں اور جنید رازق ججہ کی جانب سے جاں سے مارنے کی دھمکی پر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ مجھے اور میری فیملی کو ان جرائم پیشہ عناصر سے شدید خطرہ ہے، یونیورسٹی انتظامیہ، ضلعی… Continue 23reading جرائم پیشہ عناصر کی چیف سکیورٹی آفیسر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو جا ن سے مارنے کی دھمکیاں

صلح صفائی کی کوشش، رکشہ ڈرائیور نے اینٹ مارکر پاک فوج کے سپاہی کا سر پھاڑ دیا

datetime 12  جون‬‮  2022

صلح صفائی کی کوشش، رکشہ ڈرائیور نے اینٹ مارکر پاک فوج کے سپاہی کا سر پھاڑ دیا

پتوکی (این این آئی ) پتوکی رکشہ ڈرائیور نے اینٹ مارکر پاک فوج کے سپاہی کا سر پھاڑ دیا سپاہی شدید زخمی حالت میں سرکاری ہسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔پتوکی کے علاقہ ویرم چک نمبر 4 میں رکشہ ڈرائیور نے پاک فوج کے سپاہی کو اینٹ مار کر سر… Continue 23reading صلح صفائی کی کوشش، رکشہ ڈرائیور نے اینٹ مارکر پاک فوج کے سپاہی کا سر پھاڑ دیا

بک شاپ پر آئی 11 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نے ویڈیو بھی بنا لی، انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 12  جون‬‮  2022

بک شاپ پر آئی 11 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نے ویڈیو بھی بنا لی، انتہائی شرمناک واقعہ

لاہور(این این آئی) لیاقت آباد میں درندہ صفت شخص کی گیارہ سالہ بچی سے زیادتی،ملزم ویڈیو بنا کر بچی کو بلیک میل بھی کرتا رہا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عاطف نے بک شاپ پر آئی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور اسکی ویڈیو بھی بنائی،بعدازاں… Continue 23reading بک شاپ پر آئی 11 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نے ویڈیو بھی بنا لی، انتہائی شرمناک واقعہ

پیپلز پارٹی کے تحفظات، پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار

datetime 12  جون‬‮  2022

پیپلز پارٹی کے تحفظات، پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار

لاہور(این این آئی) پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار ،صوبائی وزیر خزانہ کی حلف برداری کھٹائی میں پڑ گئی۔ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے تحفظات اور دیگر مسائل تاخیر کی وجہ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے تحفظات سمیت دیگر مسائل پر کابینہ کے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے تحفظات، پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار

ہماری 2 سال کی کارکردگی 30 سال میں سب سے بہتر ہے،شوکت ترین

datetime 12  جون‬‮  2022

ہماری 2 سال کی کارکردگی 30 سال میں سب سے بہتر ہے،شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہماری گزشتہ 2 سال کی کارکردگی 30 سال میں سب سے بہتر ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل لوگوں کو دھوکا دینا بند کروسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 2020 کرونا… Continue 23reading ہماری 2 سال کی کارکردگی 30 سال میں سب سے بہتر ہے،شوکت ترین