اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب کی 16جامعات دنیا میں اعلیٰ تعلیم کے بہترین اداروں کی درجہ بندی میں شامل

datetime 12  جون‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی 16جامعات نے سال 2023 کے لیے عالمی شہرت یافتہ کواکواریلی سائمنڈز (جی ایس)کی جانب سے جاری کردہ

جامعات کی عالمی درجہ بندی کے انڈیکس میں جگہ بنا لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تازہ درجہ بندی میں 2022 کے مقابلے میں مملکت کی مزیددو جامعات کواس فہرست میں شامل کیا گیا ہے

اور 2019 کے مقابلے میں سات مزید یونیورسٹیاں درجہ بندی میں شامل ہوئی ہیں۔جی ایس اپنی درجہ بندی میں کئی معیاروں کے مطابق جامعات کا جائزہ لیتا ہے،

بنیادی طور پر یونیورسٹی کی ساکھ کا اندازہ دنیا بھر میں تعلیمی آرا کے سب سے بڑے سروے کے ذریعے لگایا جاتا ہے

۔اس سروے میں ایک لاکھ 30 ہزار سے زیادہ ماہرین حصہ لیتے ہیں۔2023 کی درجہ بندی میں امریکا کامیساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی)،

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی اور امریکا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی سرفہرست ہیں۔ وہ بالترتیب پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبرپر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…