پتوکی (این این آئی ) پتوکی رکشہ ڈرائیور نے اینٹ مارکر پاک فوج کے سپاہی کا سر پھاڑ دیا سپاہی شدید زخمی حالت میں سرکاری ہسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔پتوکی کے علاقہ ویرم چک نمبر 4 میں رکشہ ڈرائیور نے پاک فوج کے سپاہی کو اینٹ مار کر سر پھاڑ دیا پاک فوج کا سپاہی وسیم اکرم لڑائی جھگڑا ختم کروانے کیلئے آگئے بڑھا تو رکشہ درائیور اصغر علی نے اینٹ دے ماری جس کے نتیجہ میں پاک فوج کے سپاہی کا سر پھٹ گیا جس کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا گیاپولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔
صلح صفائی کی کوشش، رکشہ ڈرائیور نے اینٹ مارکر پاک فوج کے سپاہی کا سر پھاڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
محبت تا ابد
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
حکومت نے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی
-
3روز میں فی تولہ سونا 82ہزار500روپے سستا















































