چاہے کتنے بھی کیسز بنالیں عمران خان کا ساتھ دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے،مونس الٰہی کا ردعمل
لاہور(آن لائن ) سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ میرے تمام اثاثے ڈکلیئر اور فائل کیے ہوئے ہیں، اپنے خلاف مقدمات کا سامناکروں گا۔ ایک انٹرویو میں مسلم لیگ ق کے رہنما ٰ نے اپنے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے… Continue 23reading چاہے کتنے بھی کیسز بنالیں عمران خان کا ساتھ دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے،مونس الٰہی کا ردعمل