فیصل آباد (ا ٓن لائن) ملک بھر میں کا غذ کی قیمتوں میں کئی گنا اضا فہ کا پیا ں،رجسٹر مہنگے ہو نے کیسا تھ ساتھ اخبا ری صنعت کو بھی شدید دھچکا ملک بھر میں کا غذ کی قیمتو ں میں کئی گنا اضافہ ہو نے سے جہا ں کا غذ کی قلت سر اٹھا نے لگی ہے وہا ں پر درسی کتب،
کا پیاں،رجسٹر مہنگے ہو نے کیسا تھ ساتھ اخبا ری صنعت کو بھی شدید دھچکا لگا ہیفیصل آباد سمیت ملک بھر سے شا ئع ہو نیوالے کئی مقا می اخبا را ت اخراجات پو رے نہ ہو نے پر بند ہو نے لگے ہیں, فیصل آباد کے اخبارمالکان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کاغذات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر اخبار کی سرکولیشن کم کردی ہے,فیصل آباد سے شائع ہونے والے مقامی اخبارات 100سے150کے قریب ہی پرنٹ ہوتے ہیں تمام اخبارات نے صرف اہم سرکاری دفاتر کے علاوہ باقی تمام نجی اور سرکاری دفاتر کے اخبار بند کردیئے ہیں,جبکہ قو می اخبا را ت نے بھی اپنے صفحا ت کم کر دیئے ہیں اخبار ما لکا ن کا کہنا ہے کہ کا غذ کی قیمتو ں میں اضا فے کیساتھ ساتھ دیگر میٹریل کی قیمتیں بڑھنے سے اخرا جا ت پو رے نہیں ہو تے جس کی وجہ سے اخبا رات کی صنعت بری طرح متا ثر ہو رہی ہے اور اس سے وابستہ سینکڑوں کی تعداد میں لو گ بے روز گا ری کا شکا ر ہو رہے ہیں اخبا ر ما لکان نے کا غذ کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ملک بھر میں کا غذ کی قیمتو ں میں کئی گنا اضافہ ہو نے سے جہا ں کا غذ کی قلت سر اٹھا نے لگی ہے وہا ں پر درسی کتب،کا پیاں،رجسٹر مہنگے ہو نے کیسا تھ ساتھ اخبا ری صنعت کو بھی شدید دھچکا لگا