ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

قیام پاکستان سے اب تک کے قرض کاپی ٹی آئی حکومت نے 80 نہیں 76 فیصد لیا، شوکت ترین کا اعتراف

datetime 12  جون‬‮  2022

قیام پاکستان سے اب تک کے قرض کاپی ٹی آئی حکومت نے 80 نہیں 76 فیصد لیا، شوکت ترین کا اعتراف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے شروعات ہی جھوٹ ،بدنیتی سے کی ہے معاشی ترقی کی شرح 5فیصد نہیں رہے گی ان کے اعدادوشمار میں تضاد ہے،جیسے جیسے بجلی گیس کی قیمتیں بڑھیں گی مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔ گزشتہ روز سابق وزیر خزانہ… Continue 23reading قیام پاکستان سے اب تک کے قرض کاپی ٹی آئی حکومت نے 80 نہیں 76 فیصد لیا، شوکت ترین کا اعتراف

آرمی چیف نے جلتے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے پر ڈرائیورکو انعام سے نوازدیا

datetime 12  جون‬‮  2022

آرمی چیف نے جلتے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے پر ڈرائیورکو انعام سے نوازدیا

آرمی چیف نے ڈرائیورکو انعام سے نوازدیا راولپنڈی ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لیجانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو انعام دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اپنی جان خطرے میں ڈال کر قیمتی جانیں بچانے والے آئل ٹینکر… Continue 23reading آرمی چیف نے جلتے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے پر ڈرائیورکو انعام سے نوازدیا

ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 12  جون‬‮  2022

ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ شیخوپورہ میں ژالہ باری کے بعد موسم بہتر ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں بھی ہفتے کی شام آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ فیصل آباد، جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت دیگر شہروں… Continue 23reading ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

وزیراعظم شہباز شریف کی کنگنا رناوت کیلئے تعریفی ٹوئٹ جعلی قرار

datetime 12  جون‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کی کنگنا رناوت کیلئے تعریفی ٹوئٹ جعلی قرار

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک جعلی ٹویٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بھارت کی اداکارہ کنگنا رناوت کی تعریف کر رہے ہیں۔ جسے شہباز شریف کے فوکل پرسن نے جعلی قرار دیدیا ہے۔دنیا نیوز  کے مطابق کارکردگی سے زیادہ اکثروبیشترمتنازع بیانات کے باعث شہرت… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی کنگنا رناوت کیلئے تعریفی ٹوئٹ جعلی قرار

بجلی قیمتوں میں اضافے کے اثرات تباہ کن ماہرین نے حکومت کو خبر دار کردیا

datetime 12  جون‬‮  2022

بجلی قیمتوں میں اضافے کے اثرات تباہ کن ماہرین نے حکومت کو خبر دار کردیا

کراچی (این این آئی)ماہانہ بلوں میں شامل ہونے والے بجلی کے چارجز میں 46.77 فیصد کے حیران کن اضافے کے حوالے سے تمام شعبوں کے ماہرین، ماہرین اقتصادیات، ماہرین سماجیات اور سیاست دانوں کا اتفاق ہے کہ اس کا پاکستانیوں کی بڑی اکثریت پر تباہ کن اثر پڑیگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری… Continue 23reading بجلی قیمتوں میں اضافے کے اثرات تباہ کن ماہرین نے حکومت کو خبر دار کردیا

عمران خان کی سیاست میں پھر سوئنگ ، حکومت کے لیے مشکل کھڑی کر دی

datetime 12  جون‬‮  2022

عمران خان کی سیاست میں پھر سوئنگ ، حکومت کے لیے مشکل کھڑی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پی ٹی آئی نے میاں محمود رشید کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا جبکہ حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی مان لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی… Continue 23reading عمران خان کی سیاست میں پھر سوئنگ ، حکومت کے لیے مشکل کھڑی کر دی

ملک میں مہنگائی، ملکی سمت اور معاشی صورتحال سے پریشان پاکستانیوں کی شرح میں مزید اضافہ

datetime 12  جون‬‮  2022

ملک میں مہنگائی، ملکی سمت اور معاشی صورتحال سے پریشان پاکستانیوں کی شرح میں مزید اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں مہنگائی، ملکی سمت اور معاشی صورتِ حال سے پریشان پاکستانیوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا۔اپسوس پاکستان کے سروے کے مطابق رواں سال مارچ میں چوالیس فیصد اور اب سینتالیس فیصد افراد مہنگائی سے پریشان ہیں۔سروے کے مطابق ملکی سمت کو غلط کہنے والے پاکستانیوں کی شرح 80 فیصد سے… Continue 23reading ملک میں مہنگائی، ملکی سمت اور معاشی صورتحال سے پریشان پاکستانیوں کی شرح میں مزید اضافہ

قرضوں نے پاکستان کو بری طرح جکڑ لیا اگلے سال کتنی ادائیگیاں کرنا ہونگی؟اہم انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2022

قرضوں نے پاکستان کو بری طرح جکڑ لیا اگلے سال کتنی ادائیگیاں کرنا ہونگی؟اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)نئی حکومت یکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال 23ـ2022 میں قرضوں کی ادائیگی پر 3 ہزار 950 ارب روپے خرچ کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قرضوں کی خطیر ادائیگی نئے مالی سال کی ٹیکس آمدنی کے 56.4 فیصد ہوگی، حکومت کا مالی سال 23ـ2022 میں 7 ہزار 4 ارب… Continue 23reading قرضوں نے پاکستان کو بری طرح جکڑ لیا اگلے سال کتنی ادائیگیاں کرنا ہونگی؟اہم انکشافات

عامر لیاقت نے مرنے کے بعد دنیا کو کونسا گانا سنوانے کی خواہش کی تھی؟ ویڈیو وائرل

datetime 12  جون‬‮  2022

عامر لیاقت نے مرنے کے بعد دنیا کو کونسا گانا سنوانے کی خواہش کی تھی؟ ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)9 جون جمعرات کوعامر لیاقت کے انتقال کے بعد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کئی ویڈیوز سامنے آئیں جس میں انہوں نے اپنی موت کا تذکرہ کیا۔ایک ویڈیو ان دنوں کافی وائرل ہو رہی ہے جو کہ عامر لیاقت کے نجی ٹی وی پر آنے والے شو کی ہے۔ اس پروگرام… Continue 23reading عامر لیاقت نے مرنے کے بعد دنیا کو کونسا گانا سنوانے کی خواہش کی تھی؟ ویڈیو وائرل