فوج مخالف مہم، 5 سابق افسران کی پنشن اور مراعات واپس، میجر جنرل شامل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوج مخالف مہم چلانے پر آرمی نے 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس لے لی ہیں۔ ان میں ایک میجر جنرل بھی شامل ہے۔ دفاعی ذرائع نے 150 ریٹائرڈ فوجیوں کے خلاف کارروائی کی تردید کرتے ہوئے، صحافیوں اور یوٹیوبرز کے جھوٹ پھیلانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کا… Continue 23reading فوج مخالف مہم، 5 سابق افسران کی پنشن اور مراعات واپس، میجر جنرل شامل