گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو خوشخبری سنا دی، پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق چنیوٹ میں تیز ہوا کے باعث متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے، وسطی اور جنوبی… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنا دی