منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

اہم رہنما کاساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہم رہنما کاساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

بورے والا(آن لائن) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ندیم سرور گجر نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،

عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار،تفصیلات کے مطابق سابقہ الیکشن میں حلقہ پی پی 229 سے بطور آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لینے والے

علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری ندیم سرور گجر نے اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک تقریب میں عمران خان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا

اظہار کرتے ہوئے اپنے حلقہ کے حامیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا انہوں نے یہ اعلان پی ٹی آئی کے سینئر راہنماء سابق ایم این اے چوہدری قربان علی چوہان،

سابق ایم پی اے چوہدری خالد محمود چوہان اور دیگر راہنماوں کی موجودگی میں کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو موجودہ حکمرانوں نے انتہائی بدترین صورتحال سے دوچار کردیا ہے

ملکی تاریخ میں عام آدمی کے حالات اتنے بدتر آج تک نہیں ہوئے جتنے آج ہیں اس صورتحال میں ملک کو ان لٹیروں سے بچانے کے لئے عمران خان کی قیادت پر اعتماد کرکے ہر محب وطن شہری کو انکا ساتھ دینا چاہیئے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…