خیبر پختونخوا میں 210 مقامات پر آتشز دگی ، 3 ہلاکتیں
پشاور (این این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا میں جنگلات و میدانی جھاڑیوں میں آگ لگنے کی مشاہداتی رپورٹ سامنے آگئی جس میں کہا گیا کہ صوبے بھر میں 210 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ۔ آگ بجھانے کے عمل میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے 26 فیصد… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں 210 مقامات پر آتشز دگی ، 3 ہلاکتیں