اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟شہباز شریف

datetime 11  جون‬‮  2022

اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟شہباز شریف

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میںاپنے خاندان کی ملوں کو سبسڈی دے سکتا تھا جس کا میں قانونی اختیار رکھتا تھا ، اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو میں خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا،میں نے قوم کے کئی سو ارب بچائے،کیا میں… Continue 23reading اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟شہباز شریف

بینک کیش وین کے ڈرائیور نے سب کو حیران کر دیا پولیس بھی چکراکر رہ گئی

datetime 11  جون‬‮  2022

بینک کیش وین کے ڈرائیور نے سب کو حیران کر دیا پولیس بھی چکراکر رہ گئی

گوجرانوالہ ،​کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)گوجرنوالہ میں بینک کیش وین کا ڈرائیور ساڑھے سولہ کروڑ کی رقم لیکر فرار ، نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق بینکوں سے پیسوں کی منتقلی کے دوران گارڈزرقم لینے گئے تو واپسی پر ڈرائیورکیش وین سمیت فرار ہوگیا، وین کا سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پیچھا… Continue 23reading بینک کیش وین کے ڈرائیور نے سب کو حیران کر دیا پولیس بھی چکراکر رہ گئی

”عامر لیاقت کے وہ آخری الفاظ سینہ چیز دینے والے تھے” وسیم بادامی کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 11  جون‬‮  2022

”عامر لیاقت کے وہ آخری الفاظ سینہ چیز دینے والے تھے” وسیم بادامی کے چونکا دینے والے انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر اور عامر لیاقت کے قریبی ساتھی وسیم بادامی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی 25روز قبل آخری بات ہوئی تھی اس وقت مجھے اندازہ ہوا کہ وہ اب ویسے عامر لیاقت نہیں رہے ، بچوں کی طرح روتے ہوئے فون بند کردیا،ان کی نجی زندگی سے متعلق جس طرح باتوں… Continue 23reading ”عامر لیاقت کے وہ آخری الفاظ سینہ چیز دینے والے تھے” وسیم بادامی کے چونکا دینے والے انکشافات

عامر لیاقت کا آخری دیدار کرنے پہنچنے والی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی طبیعت خراب ہوگئی

datetime 11  جون‬‮  2022

عامر لیاقت کا آخری دیدار کرنے پہنچنے والی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی طبیعت خراب ہوگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) ر​​کن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی ​​گئی ۔ اس موقع پر ان کی تیسری اہلیہ کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی سٹی 21 کے مطابق عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک اپنے شوہر… Continue 23reading عامر لیاقت کا آخری دیدار کرنے پہنچنے والی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی طبیعت خراب ہوگئی

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ون ڈے : ایک تماشائی پاکستان کی بیٹنگ کے دوران میدان میں گھس آیا

datetime 11  جون‬‮  2022

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ون ڈے : ایک تماشائی پاکستان کی بیٹنگ کے دوران میدان میں گھس آیا

پاک ویسٹ انڈیز میچ، دلچسپ واقعہ رونما ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک ویسٹ انڈیز  دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک تماشائی گرین شرٹس کی بیٹنگ کے دوران میدان میں گھس آیا۔ پاکستان کے کرکٹ گرانڈ میں کسی انٹرنیشنل میچ کے دروان طویل عرصے بعد ایسا منظر دیکھنے کو ملا جو اس کھیل کی روایت بنا ہوا… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ون ڈے : ایک تماشائی پاکستان کی بیٹنگ کے دوران میدان میں گھس آیا

کس گاڑی پر کتنا ٹیکس ہوگا؟ ایف بی آر نے تجاویز پیش کردیں

datetime 11  جون‬‮  2022

کس گاڑی پر کتنا ٹیکس ہوگا؟ ایف بی آر نے تجاویز پیش کردیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)ایف بی آرنے 1600 سی سی سے اوپر کی گاڑیوں پر ٹیکس دگنا کرنے کی تجویز دے دی۔ایف بی آر نے 850 سی سی تک گاڑیوں پر 10ہزار روپے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ 851 سی سی سے 1000 سی سی تک گاڑیوں پر 20 ہزار… Continue 23reading کس گاڑی پر کتنا ٹیکس ہوگا؟ ایف بی آر نے تجاویز پیش کردیں

کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ سلیبز کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  جون‬‮  2022

کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ سلیبز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2022-23 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دارطبقے کیلئے ٹیکس سلیبز 12 سے کم کرکے 7 کردیے۔اس کے علاوہ تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس کی حد 12لاکھ روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجٹ تجویز کے مطابق 6 لاکھ روپے تک… Continue 23reading کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ سلیبز کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستانیو کمر کس لو۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16جون سے اتنا بڑا اضافہ متوقع کہ آپ پچھلی قیمتیں بھول جائیں گے

datetime 11  جون‬‮  2022

پاکستانیو کمر کس لو۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16جون سے اتنا بڑا اضافہ متوقع کہ آپ پچھلی قیمتیں بھول جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 23؍ اور 55؍ روپے کا مزید اضافہ کرنا ہوگا۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پٹرول اور ڈیزل… Continue 23reading پاکستانیو کمر کس لو۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16جون سے اتنا بڑا اضافہ متوقع کہ آپ پچھلی قیمتیں بھول جائیں گے

ورلڈ بینک نے کےپی کے کیلئے کروڑ وں ڈالر دینے کی منظوری دیدی

datetime 10  جون‬‮  2022

ورلڈ بینک نے کےپی کے کیلئے کروڑ وں ڈالر دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)ورلڈ بینک نے خیبرپختونخوا کے نظرانداز کیے گئے اضلاع میں اسکولوں و صحت کی سہولیات اور بازاروں تک محفوظ اور قابل اعتماد رسائی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے دیہی سڑکوں کو اپ گریڈ کرنے کے سلسلے میں پاکستان کی مدد کے لیے 30کروڑ ڈالر ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔… Continue 23reading ورلڈ بینک نے کےپی کے کیلئے کروڑ وں ڈالر دینے کی منظوری دیدی