پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنرل الیکشن کی تیاریاں جاری

datetime 10  جون‬‮  2022

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنرل الیکشن کی تیاریاں جاری

پشاور(این این آئی) الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا فرید آفریدی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جنرل الیکشن 2023کی تیاریاں جاری ہیں،صوبے میں 19 جون تک ووٹر لسٹ ڈسپلے سنٹر فعال رہیں گے ۔صوبائی الیکشن کمشنرفرید آفریدی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ووٹر لسٹ سے متعلق صوبے میں 2ہزار83 ڈسپلے سنٹر بنائے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی جانب سے جنرل الیکشن کی تیاریاں جاری

حکومت کا پی ٹی آئی کے چیئرمین رکھنے والی تمام قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2022

حکومت کا پی ٹی آئی کے چیئرمین رکھنے والی تمام قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی وزرا نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے چیمبر میں اْن سے ملاقات کی جس میں بجٹ اجلاس کے دور ان ایوان کو چلانے پر مشاورت کی گئی ۔ جمعہ کو ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا خورشید شاہ اور مرتضیٰ جاوید عباسی کی قومی اسمبلی کے قائد… Continue 23reading حکومت کا پی ٹی آئی کے چیئرمین رکھنے والی تمام قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کا فیصلہ

بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ اور کٹا پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز

datetime 10  جون‬‮  2022

بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ اور کٹا پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ، کٹا پالو اور مرغی پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز ہے۔جمعہ کو وفاقی بجٹ میں کٹا پالو پروگرام کیلئے 12 کروڑ روپے اور کٹا بچاؤ پروگرام کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔وزیراعظم کے خصوصی پروگرام بیک یارڈ پولٹری کیلئے 5… Continue 23reading بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ اور کٹا پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز

بجٹ 2022-23 : چھوٹے ری ٹیلر کیلئے فکسڈ ٹیکس کا نظام متعارف ،3 ہزار سے10 ہزار بجلی کے بلوں میں وصول ہوگا

datetime 10  جون‬‮  2022

بجٹ 2022-23 : چھوٹے ری ٹیلر کیلئے فکسڈ ٹیکس کا نظام متعارف ،3 ہزار سے10 ہزار بجلی کے بلوں میں وصول ہوگا

اسلام آباد ( آن لائن)مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں ٹیکس ریگولیٹری کے نظام میں ردو بدل کردیا گیا ہے ،ٹیکس وصولی نظام میں چھوٹے ری ٹیلر کیلئے فکسڈ ٹیکس کا نظام متعارف کرادیا گیا ۔یہ ٹیکس 3 ہزار سے 10 ہزار روپے تک ہوگا اور بجلی کے بلوں میں وصول کیا جائیگا ۔وزیر خزانہ… Continue 23reading بجٹ 2022-23 : چھوٹے ری ٹیلر کیلئے فکسڈ ٹیکس کا نظام متعارف ،3 ہزار سے10 ہزار بجلی کے بلوں میں وصول ہوگا

کچھ بھی ہو جائے اپنی مدت پوری کروں گا ،نجم سیٹھی خواب دیکھتے رہیں گے،کرکٹ بوردکے چیئرمین رمیز راجہ کی چیف سلیکٹر اورپروڈکشن سٹاف سے گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 10  جون‬‮  2022

کچھ بھی ہو جائے اپنی مدت پوری کروں گا ،نجم سیٹھی خواب دیکھتے رہیں گے،کرکٹ بوردکے چیئرمین رمیز راجہ کی چیف سلیکٹر اورپروڈکشن سٹاف سے گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بوردکے چیئرمین رمیز راجہ کی چیف سلیکٹر اورپروڈکشن سٹاف سے گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے چیف سلیکٹر اور پروڈکشن اسٹاف سے گفتگو ویسٹ انڈیز کے خلاف چیئرمین باکس میں پہلے ون ڈے میچ دیکھتے ہوئے کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پروڈکشن کمپنی کے… Continue 23reading کچھ بھی ہو جائے اپنی مدت پوری کروں گا ،نجم سیٹھی خواب دیکھتے رہیں گے،کرکٹ بوردکے چیئرمین رمیز راجہ کی چیف سلیکٹر اورپروڈکشن سٹاف سے گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم نے بجٹ 2022-23 کو پاکستان کی معاشی بہتری اور استحکام کی طرف ٹھوس قدم قرار دیدیا

datetime 10  جون‬‮  2022

وزیراعظم نے بجٹ 2022-23 کو پاکستان کی معاشی بہتری اور استحکام کی طرف ٹھوس قدم قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ 2022-23 کو پاکستان کی معاشی بہتری اور استحکام کی طرف ٹھوس قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی برے معاشی حالات میں اتنا بہترین بجٹ اتحادی حکومت کے اخلاص اور قابلیت کا مظہر ہے،زرعی مشینری، آلات، بیجوں سے لے کر اس شعبے سے منسلک اشیاء… Continue 23reading وزیراعظم نے بجٹ 2022-23 کو پاکستان کی معاشی بہتری اور استحکام کی طرف ٹھوس قدم قرار دیدیا

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

datetime 10  جون‬‮  2022

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

کراچی(این این آئی)ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں ٹرانسپوٹرز نے اپنے طور پر کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے مطابق ایک اسٹاپ کا کرایہ بڑھا کر 30 روپے جبکہ 5 کلومیٹر تک کا کرایہ 30 سے بڑھا کر 50 روپے کر دیا ہے۔ اسی طرح 10… Continue 23reading پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

20 لاکھ نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 10  جون‬‮  2022

20 لاکھ نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ میں یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے تحت 20 لاکھ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع تک رسائی یقینی بنائی جائے گی۔بجٹ دستاویز کے مطابق کاروبار کے فروغ کے لیے نوجوانوں کو 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے،کاروبار کے فروغ کے لیے نوجوانوں کو ڈھائی کروڑ روپے تک آسان… Continue 23reading 20 لاکھ نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمران خان کے اتحادی ہیں ان کے غلام نہیں کہ غلط کو بھی صحیح کہہ دیں،ہم کھل کرکہتے ہیں کہ۔۔ ملک کی سیاست میں چیزیں اسٹیبلشمنٹ کے بغیرنہیں چل سکتیں، پرویز الٰہی کا بڑا اعلان

datetime 10  جون‬‮  2022

عمران خان کے اتحادی ہیں ان کے غلام نہیں کہ غلط کو بھی صحیح کہہ دیں،ہم کھل کرکہتے ہیں کہ۔۔ ملک کی سیاست میں چیزیں اسٹیبلشمنٹ کے بغیرنہیں چل سکتیں، پرویز الٰہی کا بڑا اعلان

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ملک کی سیاست میں چیزیں اسٹیبلشمنٹ کے بغیرنہیں چل سکتیں ۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں کہتی تو ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ دخل نہ دے لیکن جب تک وہ سب کو مل کربٹھائیں… Continue 23reading عمران خان کے اتحادی ہیں ان کے غلام نہیں کہ غلط کو بھی صحیح کہہ دیں،ہم کھل کرکہتے ہیں کہ۔۔ ملک کی سیاست میں چیزیں اسٹیبلشمنٹ کے بغیرنہیں چل سکتیں، پرویز الٰہی کا بڑا اعلان