اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنرل الیکشن کی تیاریاں جاری

datetime 10  جون‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی) الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا فرید آفریدی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جنرل الیکشن 2023کی تیاریاں جاری ہیں،صوبے میں 19 جون تک ووٹر لسٹ ڈسپلے سنٹر فعال رہیں گے ۔صوبائی الیکشن کمشنرفرید آفریدی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ووٹر لسٹ سے متعلق صوبے میں 2ہزار83 ڈسپلے سنٹر بنائے گئے ہیں،19جون تک ڈسپلے سنٹر فعال رہیں گے،فرید آفریدی کا کہنا تھا کہ جنرل الیکشن کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروانے کے لیے تیارہے۔ضم اضلاع کی شمولیت سے کے پی میں ووٹرزکی تعداد 2کڑور9لاکھ ہوگئی۔انتقال کرنے والے 7لاکھ افراد کے نام ووٹرز لسٹ سے نکال دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…