اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

datetime 10  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں ٹرانسپوٹرز نے اپنے طور پر کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔

جس کے مطابق ایک اسٹاپ کا کرایہ بڑھا کر 30 روپے جبکہ 5 کلومیٹر تک کا کرایہ 30 سے بڑھا کر 50 روپے کر دیا ہے۔

اسی طرح 10 کلومیٹر تک کرایہ 40 سے بڑھا کر 60 روپے اور 15 کلو میٹر کا کرایہ 50 سے بڑھا کر 70 روپے کر دیا۔

اس یک طرفہ اور یک دم کرایوں میں 20 روپے تک اضافے سے شہری پریشان ہیں، جبکہ کرایوں میں اضافہ کے ساتھ ہی منی بس کنڈکٹرز کی مسافروں کے ساتھ بد تہذیبی بھی بڑھ گئی

اور کرایوں میں سرکاری اعلان کے بغیر اضافہ پر احتجاج کرنے والی خواتین مسافروں تک کو بس سے اتار دیا جاتا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ کرایوں میں اضافے کے سرکاری نوٹیفکیشن کے

بجائے ٹرانسپوٹرز نے اپنی ایسوسی ایشن کے کرایوں کے نرخ بسوں میں آویزاں کر دیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…