اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

شہباز شریف اور حمزہ کومنی لانڈرنگ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

datetime 11  جون‬‮  2022

شہباز شریف اور حمزہ کومنی لانڈرنگ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

لاہور( این این آئی)لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی توثیق کر دی، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جبکہ دیگر شریک… Continue 23reading شہباز شریف اور حمزہ کومنی لانڈرنگ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

عمران خان کی ذہنی حالت جانچنے کیلئے مختلف ممالک کے ذہنی امراض کے ماہرین کا بورڈ تشکیل دیا جائے ، مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 11  جون‬‮  2022

عمران خان کی ذہنی حالت جانچنے کیلئے مختلف ممالک کے ذہنی امراض کے ماہرین کا بورڈ تشکیل دیا جائے ، مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ نے اقوام متحدہ کے تحت سابق وزیر اعظم عمران خان کی ذہنی حالت جانچنے کیلئے مختلف ممالک کے ذہنی امراض کے ماہرین کا بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جو باتیں کرتے ہیں وہ کوئی عام انسان نہیں کر سکتا،مخصوص… Continue 23reading عمران خان کی ذہنی حالت جانچنے کیلئے مختلف ممالک کے ذہنی امراض کے ماہرین کا بورڈ تشکیل دیا جائے ، مطالبہ زور پکڑ گیا

مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی شامت آگئی ،وفاقی حکومت نے بڑے فیصلے کرلئے

datetime 11  جون‬‮  2022

مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی شامت آگئی ،وفاقی حکومت نے بڑے فیصلے کرلئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ کے ذریعے قلت اوربحران پیدا کرنے کے ساتھ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے نئے بجٹ میں ایسے عناصر کو بھاری جرمانے اور چودہ سال تک قید کی سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایف بی آر کے مطابق آئندہ… Continue 23reading مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی شامت آگئی ،وفاقی حکومت نے بڑے فیصلے کرلئے

سرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین حج کیلئے زبردست سہولیات متعارف

datetime 11  جون‬‮  2022

سرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین حج کیلئے زبردست سہولیات متعارف

مدینہ منورہ (این این آئی)سرکاری اسکیم کے تحت مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین حج کی رہائش کیلئے 19 رہائشی عمارتیں مرکزیہ میں حاصل کی گئی ہیں، ہر عمارت میں دو سو سے چھ سو تک عازمین کی رہائش کی گنجائش موجود ہے، تمام عمارتیں حرم کی حدود کے تین سو میٹرز کے اندر اندر واقع… Continue 23reading سرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین حج کیلئے زبردست سہولیات متعارف

1600 سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ گاڑیوں کے مقامی اسمبلرز حکومتی فیصلے پر پھٹ پڑے

datetime 11  جون‬‮  2022

1600 سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ گاڑیوں کے مقامی اسمبلرز حکومتی فیصلے پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)نئے مالی سال کے بجٹ سے ناخوش گاڑیوں کے مقامی اسمبلرز نے کہا ہے کہ انڈسٹری کی تجویز کے بغیر حکومت نے خود ہی 1600 سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسمبلرز کا دعویٰ ہے کہ یہ فیصلہ امتیازی ہے… Continue 23reading 1600 سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ گاڑیوں کے مقامی اسمبلرز حکومتی فیصلے پر پھٹ پڑے

اسلام آبادمیں خواتین کے ذریعے منشیات سمگلنگ کرنے والا گروہ پکڑا گیا

datetime 11  جون‬‮  2022

اسلام آبادمیں خواتین کے ذریعے منشیات سمگلنگ کرنے والا گروہ پکڑا گیا

اسلام آباد(این ای آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ میں ملوث گروہ کو بے نقاب کردیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب خفیہ اطلاعات پر کارروائی عمل میں لائی گئی اور ایک کار سے مجموعی طور پر 104کلو 400گرام منشیات برآمد کرلی گئی، منشیات میں 87کلو 600 گرام… Continue 23reading اسلام آبادمیں خواتین کے ذریعے منشیات سمگلنگ کرنے والا گروہ پکڑا گیا

چین میں نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت پر کام کرنے والی بیٹری تیار

datetime 11  جون‬‮  2022

چین میں نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت پر کام کرنے والی بیٹری تیار

بیجنگ(این این آئی) سائنس دانوں نے ایسی بیٹری تیار کی ہے جو نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت پر کام کرسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں کیمیکل انجینیئرز کی جانب سے شائع کیے جانے والے مقالے میں بتایا گیا کہ انہوں نے لیتھیئم آئن بیٹریوں کو منفی 35 ڈگری سیلسیئس تک… Continue 23reading چین میں نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت پر کام کرنے والی بیٹری تیار

حکومت نے شروعات ہی جھوٹ ،بدنیتی سے کی مستقبل میں کیا ہوگا؟شوکت ترین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 11  جون‬‮  2022

حکومت نے شروعات ہی جھوٹ ،بدنیتی سے کی مستقبل میں کیا ہوگا؟شوکت ترین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے شروعات ہی جھوٹ ،بدنیتی سے کی ہے معاشی ترقی کی شرح 5فیصد نہیں رہے گی ان کے اعدادوشمار میں تضاد ہے،جیسے جیسے بجلی گیس کی قیمتیں بڑھیں گی مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق… Continue 23reading حکومت نے شروعات ہی جھوٹ ،بدنیتی سے کی مستقبل میں کیا ہوگا؟شوکت ترین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

قومی اسمبلی بھارت میں ہونیوالے قابل مذمت واقعہ کیخلاف قرارداد منظورکرے،وزیراعظم

datetime 11  جون‬‮  2022

قومی اسمبلی بھارت میں ہونیوالے قابل مذمت واقعہ کیخلاف قرارداد منظورکرے،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں بھارت میں ہونے والے قابل مذمت واقعہ کے خلاف قرارداد مںمنظورکی جائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے بی جے پی رہنماؤں کی ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پرقومی اسمبلی میں بات ہونا چاہئیے۔ ایوان اس واقعہ کے… Continue 23reading قومی اسمبلی بھارت میں ہونیوالے قابل مذمت واقعہ کیخلاف قرارداد منظورکرے،وزیراعظم