اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سے نوکری کیلئے بیرونِ ملک جانے والوں کی تعداد میں بڑا اضافہ

datetime 11  جون‬‮  2022

پاکستان سے نوکری کیلئے بیرونِ ملک جانے والوں کی تعداد میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)مقامی سطح پر مارکیٹ میں روزگار مواقع میں کمی اور خاص طور پر کورونا وائرس کے وبائی امراض کے بعد سال 2021 میں بیرون ملک ملازمتیں تلاش کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 27.6 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیورو آف… Continue 23reading پاکستان سے نوکری کیلئے بیرونِ ملک جانے والوں کی تعداد میں بڑا اضافہ

اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟شہباز شریف

datetime 11  جون‬‮  2022

اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟شہباز شریف

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میںاپنے خاندان کی ملوں کو سبسڈی دے سکتا تھا جس کا میں قانونی اختیار رکھتا تھا ، اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو میں خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا،میں نے قوم کے کئی سو ارب بچائے،کیا میں… Continue 23reading اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟شہباز شریف

بابر اعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ ، پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے

datetime 11  جون‬‮  2022

بابر اعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ ، پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے

لاہور(یواین پی) دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم کے گلوز پہن کر فیلڈنگ کرنے پر پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے۔کرکٹ قوانین کے مطابق وکٹ کیپر کے سوا کسی بھی فیلڈر کو گلوز پہننے کی اجازت نہیں ہوتی، میزبان کپتان کی اس غلطی پر ویسٹ انڈیز کو 5 پنالٹی رنز دیئے گئے تھے۔دونوں… Continue 23reading بابر اعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ ، پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے

آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کریں گے، وزیر خزانہ

datetime 11  جون‬‮  2022

آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کریں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کیا ہے کہ ملک کے انتظامی معاملات کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ورنہ معیشت سنبھل نہیں سکے گی،اگر سری لنکا جیسا حال ہوا تو قوم اور تاریخ معاف نہیں کریگی اور ضمیر بھی معاف نہیں کریگا،گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے… Continue 23reading آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کریں گے، وزیر خزانہ

پنجاب کا وزیر خزانہ نہ ہونے پر عثمان بزدار کا طنز، سابق وزیر اعلیٰ نے تلاش گمشدہ کا اشتہار ٹویٹ کر دیا

datetime 11  جون‬‮  2022

پنجاب کا وزیر خزانہ نہ ہونے پر عثمان بزدار کا طنز، سابق وزیر اعلیٰ نے تلاش گمشدہ کا اشتہار ٹویٹ کر دیا

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں وزیر خزانہ مقرر نہ کیے جائے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اشتہارکی طرز پر طنزیہ بیان جاری کیا ہے۔اشتہار کے متن میںسردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جس نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنا ہے، اس کا… Continue 23reading پنجاب کا وزیر خزانہ نہ ہونے پر عثمان بزدار کا طنز، سابق وزیر اعلیٰ نے تلاش گمشدہ کا اشتہار ٹویٹ کر دیا

پرویز مشرف کی وطن واپسی ۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 11  جون‬‮  2022

پرویز مشرف کی وطن واپسی ۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا

خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر پرویز مشرف کی موت کی خبروں اور پھر اہلِ خانہ کی وضاحت کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق صدر کی خراب صحت کے پیش نظر ان کو وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونا چاہیے۔ سماجی… Continue 23reading پرویز مشرف کی وطن واپسی ۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا

گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران کے وارے نیارے ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

datetime 11  جون‬‮  2022

گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران کے وارے نیارے ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد،لاہور(این این آئی)وفاقی کابینہ نے گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران کے ایگزیکٹیو الاؤنس میں ڈیڑھ سو فیصد اضافے کی اصولی منظوری دیدی۔صوبوں کی طرز پر وفاق میں بھی افسران کو بنیادی تنخواہ کے ڈیڑھ سو فیصد کے برابر ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب ،کے پی کے ،سندھ میں… Continue 23reading گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران کے وارے نیارے ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

عدالت میں بڑی پیشی ،منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ

datetime 11  جون‬‮  2022

عدالت میں بڑی پیشی ،منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ

لاہور( آن لائن ) لاہور کی اسپیشل سنٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہاہے کہ میرا کسی شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں ہے۔میں تنخواہ نہیں… Continue 23reading عدالت میں بڑی پیشی ،منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ

پولیس نے گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمان مظاہرین پرگولیاں برسادیں،دوافراد جاں بحق

datetime 11  جون‬‮  2022

پولیس نے گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمان مظاہرین پرگولیاں برسادیں،دوافراد جاں بحق

نئی دہلی،لاہور(این این آئی) بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنمائوں کے گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والوں پرپولیس کی براہ راست فائرنگ سے دوافراد جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھاڑکھنڈ کے شہررانچی میں نبی کریم ۖ کی شان میں بی جے پی رہنماں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے… Continue 23reading پولیس نے گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمان مظاہرین پرگولیاں برسادیں،دوافراد جاں بحق