تحریک انصاف کے 4سالہ دور حکومت میں مالداروں اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو کتنےکھرب روپے کی ٹیکس رعایتیں دی گئیں ، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے 4سالہ دور حکومت میں مالداروں اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو 52کھرب روپے کی ٹیکس رعایتیں دی گئیں۔موجودہ مالی سال میں اس مد میں دی گئی رعایتوں کا حجم 17کھرب 60 ارب روپے ہے۔ پاکستان اکنامک سروے برائے 2021-22 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف ایک سال… Continue 23reading تحریک انصاف کے 4سالہ دور حکومت میں مالداروں اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو کتنےکھرب روپے کی ٹیکس رعایتیں دی گئیں ، تہلکہ خیز انکشاف