پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے 4سالہ دور حکومت میں مالداروں اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو کتنےکھرب روپے کی ٹیکس رعایتیں دی گئیں ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے 4سالہ دور حکومت میں مالداروں اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو 52کھرب روپے کی ٹیکس رعایتیں دی گئیں۔موجودہ مالی سال میں اس مد میں دی گئی رعایتوں کا حجم 17کھرب 60 ارب روپے ہے۔

پاکستان اکنامک سروے برائے 2021-22 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف ایک سال کے دوران ٹیکس رعایتوں میں 443 ارب روپے یا 34فیصد کا اضافہ ہوا۔ یہ ایک سال میں ٹیکس رعایتوں کی مد میں دی گئی سب سے بڑی رقم ہے۔پی ٹی ا?ئی حکومت نے 4سال کے دوران مجموعی طور پر 52کھرب روپے کی ٹیکس رعایتیں دیں۔ یہ رقم رواں مالی سال میں ایف بی ا?ر کے جمع کردہ ٹیکس کا 87 فیصد بنتی ہے۔ یہ ٹیکس رعایتیں ماضی میں بھی منظور کی جاتی رہی ہیں اور انھیں ٹیکس قوانین کے تحت تحفظ حاصل ہے۔پی ٹی ا?ئی سمیت کوئی بھی حکومت ان رعایتوں میں کمی نہیں لاسکی۔ اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس رعایتوں کا حجم 17کھرب 57ارب روپے ہے۔ البتہ انکم ٹیکس کی مد میں دی جانے والی چھوٹ اور رعایت میں 48.38 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…