عوامی چندے کا عجیب و غریب استعمال ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی میت سرد خانے میں پڑی رہی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین جمعرات کو کراچی میں49برس کی عمر میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے معروف صحافی نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ عامر لیاقت مرحوم کی میت اسوقت سرد خانے… Continue 23reading عوامی چندے کا عجیب و غریب استعمال ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی میت سرد خانے میں پڑی رہی