اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی حکومت رابطہ کرے تو سستا تیل فراہم کریں گے ، روسی قونصل جنرل

datetime 10  جون‬‮  2022 |

پاکستانی حکومت رابطہ کرے تو سستا تیل فراہم کریں گے

کراچی(این این آئی)روسی قونصل جنرل نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہِ روس کے دوران تیل کی تجارت پر بات چیت ہوئی تھی

تاہم پاکستان سے کوئی سرکاری خط موصول نہیں ہوا تھا۔ روسی قونصل خانے میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ روس پر لگنے والی پابندیاں پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بھی متاثر کر سکتی ہیں،

یوکرین کے ساتھ تنازع کا فوری حل نظر نہیں آرہا ہے جبکہ یوکرین بھی امن مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئی پاکستانی حکومت سمجھدار ہے اور اہم امید کرتے ہیں کہ تجارتی معاملات اور تیل کی خریداری کے معاملے کو بہتر انداز میں ڈیل کریں گے۔

روسی قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کو سستے تیل کی فراہمی میں دلچسپی رکھتے ہیں اگر پاکستانی حکومت ہم سے رابطہ کرے گی

تو ہم سستا تیل فراہم کریں گے اور یہ صرف ایک بہانہ ہے کہ پاکستان کے پاس روسی خام تیل کو ٹریٹ کرنے کیلئے ریفائنریز نہیں ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…