اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمارے لیے ہمارے پیارے نبیؐ سے بڑھ کر کچھ نہیں، شعیب اختر

datetime 10  جون‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان پر

شدید ردّعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے لیے ہمارے پیارے نبیؐسے بڑھ کر کچھ نہیں، ہمارا جینا مرنا اور کچھ بھی کرنا صرف اْن کیلئے ہے۔

شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ہمارے لیے ہمارے پیارے نبیؐسے بڑھ کر کچھ نہیں، ہمارا جینا مرنا اور کچھ بھی کرنا صرف اْن کیلئے ہے۔

اْنہوں نے کہا کہ میں بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے پیغمبرِ اسلامؐکے خلاف گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

سابق کرکٹر نے بھارتی حکومت کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت نے اس گھٹیا حرکت اور گستاخانہ بیان پر خاتون کو پارٹی سے معطل کرکے بہت اچھا فیصلہ کیا۔

شعیب اختر نے کہا کہ بھارتی حکومت کو مزید اقدامات کرنے چاہیے تاکہ دوبارہ اس طرح کے واقعات نہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…