اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم تک ان کی تدفین رکوانے کا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن) پولیس نے عامرلیاقت حسین کی میت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق عامرلیاقت حسین کی موت کی وجوہات جاننے کے لئے پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے لئے عامر لیاقت کے بیٹے احمد عامرکوراضی کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس سلسلے میں ان کے لواحقین سے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔عامرلیاقت کے بیٹے احمد عامر اوربیٹی دعا عامرنے اپنے مرحوم والد کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکارکردیا تھا۔ عامرلیاقت گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…