اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال کے دور میں تینتالیس فیصد شہریوں نے اپنے مالی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (IPOR) کے سروے میں حصہ لینے والوں میں سے تینتیس فیصد نے مالی حالات میں بہتری کا کہا۔سروے کے مطابق پچپن فیصد شہریوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے مہنگائی کو سب سے پہلے کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا۔سروے میں سات فیصد نے غربت جبکہ سات فیصد نے ہی بے روزگاری کو قابو کرنے کا مشورہ دیا۔
تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال کے دور میں تینتالیس فیصد شہریوں نے اپنے مالی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 150 غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
-
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
رجب بٹ نے اہلیہ کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
-
طلبہ کے ب فارم نمبرز کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار،سکولوں کو 10روز کی مہلت
-
میری بیٹی نے 15 برس کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی تھی: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا انکشاف
-
عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے بڑی خبر



















































