اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

راولپنڈی ،ناخلف بیٹے کے ہاتھوں پیڑول چھڑک کر جلائی جانے والی ماں دم توڑ گئی

datetime 11  جون‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے علاقے میں ناخلف بیٹے کے ہاتھوں پیڑول چھڑک کر جلائی جانے والی ماں دم توڑ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق والدہ مسماتہ رفعت اور والد شبیر احمد کو سگے بیٹے وسیم نے گھریلو جھگڑے پر پیڑول چھڑک کر آگ لگادی تھی جسکا مقدمہ تھانہ دھمیال میں درج کیا گیا۔دونوں زخمی والدین کو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے برن یونٹ میں زیر علاج تھے، جہاں والدہ رفعت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں جبکہ شبیر احمد کا علاج جاری ہے جنکی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ایس ایچ او تھانہ دھمیال کا کہنا ہے کہ ناخلف بیٹے وسیم کو عدالت میں پیش کرکے 4 دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا جبکہ مقدمے میں قتل کی دفعات بھی شامل کرلی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…