بلدیاتی انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیاب مل گئی ، حکومت کیلئے مشکل کھڑی کر دی
کراچی(این این آئی)بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گزشتہ روز جی ڈی اے رہنما صدرالدین شاہ سے ملاقات کی جس میں جی ڈی اے رکن سندھ اسمبلی نند کمار گوکلانی، پی ٹی آئی رہنما علی جونیجو ودیگر موجود تھے۔ملاقات… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیاب مل گئی ، حکومت کیلئے مشکل کھڑی کر دی