اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پنجاب حکومت حمزہ شہباز نہیں بلکہ کون چلا رہا ہے؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے بڑابیان دیدیا

datetime 12  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس اکثریت تو ہے نہیں بجٹ کیسے پیش کریں گے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ اجلاس ہونے یا نہ ہونے کا انحصار مسلم لیگ (ن) کے رویے پر ہے۔

اجلاس میں گڑبر کا معاملہ سوالیہ نشان ہے۔انہوںنے کہاکہ (ن) لیگ کے پاس اکثریت نہیں، انہوں نے بجٹ کیا پیش کرنا ہے۔اسمبلی کے جن لوگوں نے بجٹ انتظام چلانا ہے

اگر انہیں کو اٹھا لیں تو کیسے کام چلے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ صوبے کو حمزہ شہباز نہیں،پولیس چلا رہی ہے۔پنجاب کو پولیس ریاست بنا دیا گیا ہے۔

حمزہ کے اسپیکرشپ بچانے کے الزام پر خواجہ آصف کا فقرہ کافی ہے۔کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔انہوںنے کہاکہ چوہدری شجاعت حسین سے کوئی مسئلہ نہیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔

حکومت والے اپنی اوقات میں رہیں اور اپنے گریبان میں جھانکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…