اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹھیکیداروں اورعام لوگوں نے گھروں کی تعمیر روک دی، سیمنٹ اور سریا انتہائی مہنگا ہو گیا

datetime 12  جون‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)پشاورسمیت صوبہ بھر میں عمارتی میٹریل کے نرخوں کوپرلگ گئے،تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمنٹ کی بوری ایک ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔ہول سیل مارکیٹ کے مطابق دوماہ میں سیمنٹ کی پچاس کلو بوری کی قیمت میں چھ سو روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔ایک ہفتہ قبل سیمنٹ بوری کی قیمت نوسو روپے تھی جواب ایک ہزار ہوگئی ہے۔سیمنٹ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے سے ٹھیکیداروں اورعام لوگوں نے گھروں کی تعمیر روک دی ہے۔دوسری جانب سریاکاایک ٹن جومارچ میں ایک لاکھ اسی ہزار روپے تھا اب دولاکھ 35ہزار تک پہنچ چکا ہے۔اسی طرح دیگر تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں بھی دوگنا اضافہ ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…