ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

پاکستانیوں نے چائے کی خاطر اربوں روپے اڑا دیے

datetime 12  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستانی صرف ایک سال میں 83 ارب روپے کی چائے پی گئی، جبکہ مالی سال 2021- 22 میں لاکھوں سائیکلز، موٹرسائیکلز اور ہزاروں رکشے بھی منگوائے گئے۔

پاکستانیوں نے صرف ایک سال میں 83 ارب روپے کی چائے پی لی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال کی نسبت 22-2021 میں 13 ارب کی زیادہ چائے منگوائی گئی۔

گزشتہ سال پاکستان نے70 ارب 82 کروڑ کی چائے منگوائی، جب کہ 22-2021 میں 83 ارب 88کروڑسیزائد کی چائیمنگوائی۔بجٹ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ

گزشتہ سال پاکستان نے6 کھرب سے زائد کی ادویات منگوائیں، پاکستان نے سب سے زیادہ بیرون ملک تولیے، گارمنٹس اور گرم کپڑے برآمد کیے۔

مالی سال 2021-22 میں پاکستان نے 41 لاکھ سے زائد سائیکلیں اور 44 لاکھ سے زائد موٹرسائیکلیں بھی منگوائیں، جب کہ 75 ہزار سے زائد رکشے اور 43 لاکھ سے زائد کاریں بھی درآمد کی گئیں۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…