اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات میں کامیابی کیلئے حکمت عملی طے، ن لیگ نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 12  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضمنی انتخابات میں کامیابی کیلئے حکمت عملی طے، ن لیگ نے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)پنجاب کے 20حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیابی کیلئے حکمت عملی طے کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق،عبد الرحمان کانجو، جگنو محسن سمیت دیگر شریک ہوئے۔

اجلاس میں مجموعی سیاسی صورتحال، پنجاب کے 20حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے رابطہ عوام مہم سمیت کامیابی کیلئے حکمت عملی مرتب کی گئی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مریم نواز تمام حلقوں میں امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں گی۔ حلقوں کے رہنما ووٹروں اور عوام سے بھرپور رابطے کریں گے۔

اجلاس میں کہا گیا کہ ہم نے بھرپور اتحاد کے ساتھ انتخابی میدان میں اترنا ہے اور ان شا اللہ تمام حلقوں میں کامیابی حاصل کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…