اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مہنگائی، ن لیگی امیدواروں کو شہریوں نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی، ن لیگی امیدواروں کو شہریوں نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا

سکھر(آن لائن)پی ایم ایل ن کے امیدواروں کو سکھر کے شہریوں نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا، ن لیگ کے وارڈ کونسلر پر شہری برس پڑے،

آپ کی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا ہے،ووٹ نہیں دے سکتے، شہریوں کا امیدوار کو جواب، تفصیلات کے مطابق سکھر شہر میں

بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف سیاسی، سماجی تنظیموں کے امیدواروں کی جانب سے حصول ووٹ کیلئے کارنر میٹنگ و ملاقاتوں کا سلسلہ زور و شور سے جار ی ہے

گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سکھرکے ٹکٹ ہولڈر یوسی 7وارڈ 3کے امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد آرائیں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر

علاقہ مکینوں سے ووٹ مانگنے کیلئے پہنچے تو شہریوں اور علاقہ مکینوں نے امیدوار خالد آرائیں اور ن لیگ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ

ن لیگ کی حکومت نے ملک میں مزید مہنگائی کا طوفان برپا کر رکھا ہے لہذا ہم ن لیگ کے کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں سکتے جس پر امیدوار خالد آرائیں وارڈ سے مایوس ہو کر واپس الیکشن دفتر لوٹ پڑے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…