کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سکرٹری اطلاعات حاجی ،سیدعبدالستارشاہ،چشتی کے کاوشوں سے ایک مردوعورت دائرہ اسلام میں داخل ھوگئے،قندھاری جامع،مسجد،میں،ملبغ،عالمی،مجلس،تحفظ،ختم،نبوت خطیب،قندھاری، جامع، مسجد،مفتی،محمد،احمد ،حقانی،نے انھیں،کلمہ،طیبہ پڑھایااس،موقع
،پرمفتی،محمداحمد،جمعیت علمااسلام،نظریاتی،کے مرکزی پریس،سیکرٹری ،حاجی،سیدعبدالستار شاہ،چشتی،محمدعاشیرشیخ،مولوی سعداللہ،نے خطاب کرتے،ہوئے،کہاکہ، اسلام،ایک،عالمی،دن ہے،جس،میں،تمام، انسانیت،کیلئے،فلاح،وسربلندی ہے اوراج،اگرہندوستان،میں،نبی،صل اللہ علیہ،وسلم کی شان ،میں بدبخت ،جنو نی،ہندوتو ہینکررہے ہیںتودوسری جانب،اج ہندوبرادری کے افرادکے اسلا م کے دائرہ میں،داخل ہوکراسکے نبی، صل اللہ،علیہ وسلم کے دین کاپیروکاربن رہے ہیں،جوخوشی کی،بات،ہے انھوںنے کہا کہ اسلام قبول،کرنے،والے احباب، کومبارکبادیتے ہوئے کہاکہ عبادات اور حقوق اللہ کی ادائیگی کے ساتھ اللہ کے بندوں سے خیرخواہی اور حقوق العباد کی ادائیگی زندگی کے لمحات میں بھی سکون وراحت کا باعث بنتی ہے ۔اسلام،تمام،عالم انسانیت،کے مسائل،حل کرنے کیلئے ہیں، ہمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے،انھوں،نے کہا کہ دین اسلام ہمیں محبت،اخوت بھائی چارے کا درس دیتے ہیں محبت بھائی چارگی امن کا بنیاد ہیں نفرتوں اور عداوتوں سے تمام عالم ہی، امن کا گہوارہ نہ بن سکتاہے انہوں نے کہا کہ کہ،اسلام نے تمام،عالمی تنازعات سے قبائلی دشمنیاں کوختم،کیا ہیں جس سے بھائی چارے کی فضا کوتقویت،ملا ہے نئی نسل کو روشن مستقبل دینا ہے تو نفرتوں کو ختم کرنا ہوگا انہوں نے مسلمانوں، سے اپیل کی وہ مشکل حالات میں عفوو درگزرے سے کام لیں اور شر وفساد سے دور رہیں ۔ علما کرام سیاستدان قبائلی عمائدین اور حکومت خود ان قبائلی دشمنیوں کو ختم محبت،اخوت میں کردار،کرنے میں اپنے،صلاحیتوں صرف کرے تاکہ دنیا امن کا گہوارہ بن سکے قبائلی مشران قوم کی خدمت کریں کسی بھی معاشرے کی بہتری اور خوشحالی میں سب سے اہم کردار قبائل اور علما نوجوانوں
، کا ہوتا ہے سب کو متحد ہوکر امن و امان اور علاقے کی ترقی کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے انھوں،نے کہا کہ اسلام نے خاندانی عصبیت،قوموں کی تفریق ذاتوں کی اونچ نیچ کو مٹا کر تعمیرانسانیت کیلئے
واضح اصول سامنے رکھے ہیں، انہوں نے کہا کہ اسلامی تعلیمات کی رو سے تمام انسانیت کے لیے سب سے بہترین تحفہ امن و امان ہے بعدمیں نومسلم جوڑے کانکاح پڑھایاگیا،نومسلم،کانام، محمدصدیق،خاتون،کااسلامی،نام بی،بی،عائشہ، رکھاگیااب تک،
جمعیت نظریاتی، پاکستان،کے مرکزی،سکرٹری اطلاعات،حاجی،سیدعبدالستارشاہ،چشتی،کے کاوشوںسے 18سیز یادہ،افراد،دائرہ،اسلام، میں،داخل،ھوچکے ہیں،موقع پرموجودافرادنے انھیں اسلام قبول کرنے،پرمبارکباددی۔