شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش ، ایف آئی اے کی بدنیتی ظاہر کرتی ہے،عدالت کے ریمارکس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتوں کی توثیق کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر ضمانت کے غلط… Continue 23reading شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش ، ایف آئی اے کی بدنیتی ظاہر کرتی ہے،عدالت کے ریمارکس