قیامت خیز گرمی سے پریشان شہریوں کو محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کل بدھ کے شام سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ پری مون سون بارشیں شروع ہونگی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 15 جون سے… Continue 23reading قیامت خیز گرمی سے پریشان شہریوں کو محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خوشخبری سنادی