اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بٹ کوائن کی قیمت بھی 18ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

datetime 14  جون‬‮  2022 |

نیویارک (این این آئی)امریکا اور یورپ سمیت دنیا کے کئی ملکوں کی اسٹاک مارکیٹس شدید مندی کے بعد کریش کرگئیں،یورپ سمیت کئی ملکوں کی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں

، ٹوکیو اور ہانگ کانگ مارکیٹس میں بھی کاروبارکے آغاز میں مندی دیکھی گئی۔امریکی ایس اینڈ پی میں 3.9 فی صد کی گراوٹ دیکھی گئی،

فرانس اور جرمنی کی مارکیٹس میں 2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادھر بٹ کوائن کی قیمت بھی 18 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی،

امریکی سرمایہ کارشرح سود میں اضافے کے خدشات سے خوفزدہ ہیں۔امریکا میں مہنگائی40 برس میں بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،70

فیصد امریکی اقتصادی ماہرین نے خبردار کیا ہیکہ اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی۔رواں ہفتے امریکا کی جانب سے افراط زر پر قابو پانے کے لیے

شرح سود میں متوقع اضافے سے بھارتی روپیہ بھی ڈالرکے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر آگیا اور بھارتی روپیہ پہلی بار 78.28 فی ڈالر تک پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…