سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے زندگی کے آخری ایام پاکستان میں گزارنے کی خواہش ظاہر کر دی
کراچی(این این آئی)سابق صدر و آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے اپنے قریبی رفقاسے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے آئندہ ایام پاکستان میں گزارنا چاہتے ہیں۔وہ وطن فوری واپسی چاہتے ہیں۔اس خواہش کے بعد ان کے قریبی رفقا متحرک ہوگئے کہ وہ پس پردہ رابطوں میں وفاق و… Continue 23reading سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے زندگی کے آخری ایام پاکستان میں گزارنے کی خواہش ظاہر کر دی