اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان نے امریکی عدالت میں نیشنل بینک کیخلاف دائر مقدمہ جیت لیا

datetime 14  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستان نے فیڈرل کورٹ نیویارک میں نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی)کے خلاف قائم مقدمہ جیت لیا۔

خیال رہے کہ نیشنل بینک کے خلاف فیڈرل کورٹ نیویارک میں دہشت گردی کے لیے مالی مدد کی فراہمی کے الزامات پر مقدمہ قائم ہوا تھا

۔ ذرائع نے بتایاکہ نیشنل بینک امریکی عدالت میں یہ مقدمہ ہار جاتا تو پاکستان کو اربوں ڈالر کا جرمانہ عائد ہوتا اور پاکستان کا قومی بینک دیوالیہ بھی ہو جاتا۔

ذرائع نے بتایا کہ مقدمہ ہارنے کی صورت میں پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف)کی جانب سے بھی سخت ردِعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

نیشنل بینک کا یہ مقدمہ اٹارنی جنرل آفس کے انٹرنیشنل ڈسپیوٹس یونٹ نے لڑا، مقدمے میں قانونی ٹیم کی قیادت احمد عرفان نے کی۔اسی قانونی ٹیم نے کارکے،

ریکوڈک، پی آئی اے کے اثاثے منجمد کرنے اور طوارقی کے مقدمات بھی لڑے۔ ذرائع نے کہا کہ قانونی ٹیم کو نیشنل بینک پاکستان کے صدر کی معاونت بھی حاصل رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…