اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیٹف کے رواں اجلاس میں “گرے لسٹ” سے پاکستان کے نکلنے کا امکان نہیں تاہم باہر نکلنے کیلیے ایک قدم اور قریب جا سکتا ہے۔سرکاری ذرائع نےانگلش اخبار ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کیلیے بین الاقوامی واچ ڈاگ سے رعایت لینے کیلیے بھرپور لابنگ کے باوجود پاکستان کم از کم فروری تک ‘گرے لسٹ’ میں رہے گا۔منگل کے روز برلن میں شروع ہونے والا ایف اے ٹی ایف اجلاس پاکستان کی پیشرفت کا جائزہ لے گا اور فیصلہ کرے گا کہ اسے گرے لسٹ میں رکھا جائے یا نہیں؟ اس فیصلے کا اعلان 17 جون کو اجلاس کے اختتام پر کیا جائے گا۔
پاکستان کب تک ’’گرے لسٹ‘‘ میں رہے گا، سرکاری ذرائع کے تہلکہ خیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































