ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں گئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کھل کر بول پڑے

15  جون‬‮  2022

ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں گئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کے پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیم فنڈ سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ جب میں نے ڈیم فنڈ کے پیسے واپڈا کو دینا چاہے تو ان کے چیئرمین نے کہا کہ

جب وہ کوئی مخصوص کام کرنا شروع کریں گے تو اس وقت اسے استعمال میں لائیں گے۔انہوں نے کہاکہ میرا اسٹاف گواہ ہے کہ

میں نے خود اس فنڈ میں 18 لاکھ روپے جمع کرائے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے پانچوں ججز کی اجازت کے بغیر وہاں سے ایک پیسہ نہیں نکالا جا سکتا۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کالا باغ ڈیم پاکستان کے لیے ناگزیر ہے اور اس کے لیے میں اپنے فیصلے کی شروعات اس سے کی ہیں کہ کالا باغ ڈیم بننا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی آنے والی نسل کے لیے یہ ڈیم ضرور بنانا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…