دنیا کے بہترین لیگ اسپنرز میں شامل راشد خان کے بعد افغانستان کو ایک اور اچھا اسپنر مل گیا
ہرارے(این این آئی)دنیا کے بہترین لیگ اسپنرز میں شامل راشد خان کے بعد افغانستان کو ایک اور اچھا اسپنر مل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کلائی کے استعمال کے ساتھ اسپن بولنگ کرنے والے کھلاڑی نور احمد نے زمبابوے کے خلاف افغانستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں زبردست انداز میں ڈیبیو کیا ہے۔نور احمد کی… Continue 23reading دنیا کے بہترین لیگ اسپنرز میں شامل راشد خان کے بعد افغانستان کو ایک اور اچھا اسپنر مل گیا