بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

عامر لیاقت کی بیٹے کے ساتھ دورانِ گیم شو مستی مذاق کی دلچسپ ویڈیو وائرل

datetime 15  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی شوز کے معروف میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین اور ان کے بیٹے احمد کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوہوگئی

۔9 جون کو جہانِ فانی سے کوچ کرجانے والے عامر لیاقت حسین کی یادوں اور باتوں کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں،

اسی حوالے سے ان کی گیم شو کے دوران بیٹے کے ساتھ مستیوں کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر لیاقت گیم شو میں شریک اپنے بیٹے احمد سے سوال پوچھتے ہیں

جس کا جواب احمد نے نہیں دیا، پھر عامر لیاقت اس سے کہتے ہیں کہ دیکھو ذرا میرا بیٹا ہوکر جواب نہیں پتا۔پھر میزبان قینچی منگواتے ہیں اور احمد کی داڑھی کے کچھ بال کاٹتے ہیں۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی تو صارفین بھی اپنے جذبات قابو میں نہ رکھ سکے، ویڈیو پر متعدد افراد نے عامر لیاقت کی مغفرت کی دعا کی

اور ساتھ ہی کئی لوگوں نے ان کے اہلخانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین کے پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال سے دو بچے دعا عامر اور احمد عامر ہیں۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…