منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کو جی 20 ممالک سے قرض میں 19 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کا ریلیف مل گیا

datetime 16  جون‬‮  2022

پاکستان کو جی 20 ممالک سے قرض میں 19 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے بدھ کو Gـ20 ڈیبٹ سروس سسپنشن انیشیٹو ( ڈی ایس ایس آئی) فریم ورک کے تحت 197.49 ملین امریکی ڈالر کے قرضوں کی معطلی کی رقم کے دو ڈیبٹ سروس معطلی کے معاہدوں پر دستخط کیے۔اس کل رقم میں سے 191.60 ملین امریکی ڈالر جنوری سے جون 2021 کی… Continue 23reading پاکستان کو جی 20 ممالک سے قرض میں 19 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کا ریلیف مل گیا

عمران خان کا پسندیدہ گورنر ہائوس نتھیا گلی محکمہ سیاحت کے حوالے اچانک فیصلے کے پیچھے وجہ کیا بنی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 16  جون‬‮  2022

عمران خان کا پسندیدہ گورنر ہائوس نتھیا گلی محکمہ سیاحت کے حوالے اچانک فیصلے کے پیچھے وجہ کیا بنی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کا پسندیدہ گورنر ہائوس نتھیا گلی محکمہ سیاحت کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش کے لیے کیا گیا ہے۔ جب کہ اس نمائندے کے رابطے کے باوجود کے پی کے حکومت نے سرکاری موقف نہیں دیا۔ روزنامہ… Continue 23reading عمران خان کا پسندیدہ گورنر ہائوس نتھیا گلی محکمہ سیاحت کے حوالے اچانک فیصلے کے پیچھے وجہ کیا بنی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کرپٹو کرنسی مارکیٹ کریش کرگئی ، ویلیو میں اربوں ڈالرکی کمی

datetime 16  جون‬‮  2022

کرپٹو کرنسی مارکیٹ کریش کرگئی ، ویلیو میں اربوں ڈالرکی کمی

کرپٹو کرنسی مارکیٹ کریش کراچی (پی پی آئی)کرپٹوکرنسی مارکیٹ میں جاری گراوٹ نے اس انڈسٹری سے وابستہ لوگوں میں ہیجان کی کیفیت پیدا کردی ہے۔ کرپٹوکرنسی کے حوالے سے خبریں دینے والی ویب سائٹ کوائن جیکوکے مطابق گزشتہ 7روزمیں بٹ کوائن کی قدر میں 27 فیصد سے زائد کی کمی ہوچکی ہے ۔ بٹ کوائن… Continue 23reading کرپٹو کرنسی مارکیٹ کریش کرگئی ، ویلیو میں اربوں ڈالرکی کمی

عامر لیاقت نے مرنے سے پہلے اپنی ساری جائیداد کس بیوی کو دینے کی بات کی تھی؟تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  جون‬‮  2022

عامر لیاقت نے مرنے سے پہلے اپنی ساری جائیداد کس بیوی کو دینے کی بات کی تھی؟تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )ٹک ٹاکر دانیہ ملک کی والدہ کی جانب سے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے انٹرویو دیا گیا ہے۔میڈیا رپورتس کے مطابق اس دوران اُنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ’اُن کے داماد، عامر لیاقت حسین اپنی زندگی میں یہ متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ… Continue 23reading عامر لیاقت نے مرنے سے پہلے اپنی ساری جائیداد کس بیوی کو دینے کی بات کی تھی؟تہلکہ خیز دعویٰ

آج دوپہر ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 16  جون‬‮  2022

آج دوپہر ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بعددوپہربالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں/ آ ندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران جنوبی پنجاب اور… Continue 23reading آج دوپہر ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

پرسنل انکم ٹیکس 7سلیب کے ٹیکسوں کی شرح پر نظرثانی

datetime 16  جون‬‮  2022

پرسنل انکم ٹیکس 7سلیب کے ٹیکسوں کی شرح پر نظرثانی

پرسنل انکم ٹیکس، ٹیکس شرح پر نظرثانی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے پرسنل انکم ٹیکس  کے تحت سات سلیب کے ٹیکسوں کی شرح پر نظر ثانی کی ہے اور عملے کی سطح کے معاہدے کی راہ میں حائل ایک بڑی رکاوٹ کو دور کرنے کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کیا ہے۔… Continue 23reading پرسنل انکم ٹیکس 7سلیب کے ٹیکسوں کی شرح پر نظرثانی

جسٹس (ر)باقر چیئرمین نیب کے عہدے کی دوڑ سے باہر

datetime 16  جون‬‮  2022

جسٹس (ر)باقر چیئرمین نیب کے عہدے کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے مرتب کردہ فہرست میں سے جسٹس مقبول باقر کا نام خارج کردیا گیا ہے اور حکومت اس بات پر اتفاق رائے حاصل نہیں کر پا رہی کہ جن لوگوں کے ناموں پر پہلے غور کیا گیا تھا وہ اہلیت کی شرائط پر یا پھر اہم اسٹیک… Continue 23reading جسٹس (ر)باقر چیئرمین نیب کے عہدے کی دوڑ سے باہر

پاکستانی روپیہ پر دبائو جار ی صبح سویرے امریکی ڈالر مزید مہنگا

datetime 16  جون‬‮  2022

پاکستانی روپیہ پر دبائو جار ی صبح سویرے امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر اور زرِ مبادلہ میں کمی کے باعث روپے پر دباؤ میں اضافہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے اڑان بھرنی شروع کر دی اور 4 پیسے مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر… Continue 23reading پاکستانی روپیہ پر دبائو جار ی صبح سویرے امریکی ڈالر مزید مہنگا

بلاول بھٹو زرداری کی مشہد میں حضرت امام رضا کے روضہ پر حاضری

datetime 16  جون‬‮  2022

بلاول بھٹو زرداری کی مشہد میں حضرت امام رضا کے روضہ پر حاضری

تہران (این این آئی)دورہ ایران پر موجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشہد میں حضرت امام رضاؓکے روضہ پر حاضری دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے مشہد کا دورہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ مشہد ایئرپورٹ پر وزیر خارجہ کا استقبال صوبہ خراساں کے گورنر جنرل یعقوب علی نظری نے کیا۔ ترجمان… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کی مشہد میں حضرت امام رضا کے روضہ پر حاضری