بھارت پر بڑا سائبر حملہ 500سے زائد ویب سائٹس ہیک
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میںایک بڑا سائبر حملہ ہواجس کے نتیجہ میں 500سے زائد ویب سائٹس ہیک ہوگئیں جن میں 70 سرکاری ویب سائٹس بشمول مہاراشٹر کے شہر تھانے پولیس کی ویب سائٹ بھی شامل ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ملائیشیا اور انڈونیشیا کے ہیکروں نے یہ کام کیا ہے۔… Continue 23reading بھارت پر بڑا سائبر حملہ 500سے زائد ویب سائٹس ہیک