اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی میں شمولیت پر گفتگو کی گئی ۔ملاقات میں عمران خان نے جمشید دستی کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے جس پر سابق رکن قومی اسمبلی نے مظفر گڑھ کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کی ٹکٹیں مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق معاملات طے ہونے کے بعد جمشید دستی باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
عمران خان سے جمشید دستی کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































