بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

اریجیت سنگھ نے پاکستانی پرچم کا احترام کر کے مداحوں کے دل جیت لیے

datetime 15  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو(این این آئی)سوشل میڈیا پر اریجیت سنگھ کے کنسرٹ کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں گلوکار نے پاکستان کے پرچم کو عقیدت پیش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔بھارتی گلوکار اریجیت نے حال ہی میں ٹورنٹو میں کنسرٹ کیا جس میں ان کے پاکستانی اور

بھارتی نڑاد مداحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اریجیت کی سْریلی آواز سے خوب محظوظ ہوئے۔سوشل میڈیا پر اس وقت اریجیت سنگھ کے اس کنسرٹ کی دو ویڈیوز خوب وائرل ہو رہی ہے، پہلی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنسرٹ میں ارجیت سنگھ کے کچھ پاکستانی فین بھی موجود ہیں، اْن میں سے ایک کنسرٹ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے۔پاکستانی کا پرچم لہرانے پر سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے اس مداح کو روکا گیا جس پر اریجیت سنگھ اشارے سے سیکیورٹی کو منع کرتے ہیں اور پاکستانی مداح کو جھنڈا لہرانے کی اجازت دے دیتے ہیں۔اریجیت سنگھ ناصرف پاکستانی جھنڈے کے احترام میں ہاتھ جوڑ کر جھکتے ہیں بلکہ جھنڈے کے لیے دور ہی سے بوسہ بھی دیتے ہیں اور اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہیں یہ منظر دیکھ کر کنسرٹ ہال تالیوں سے گونج اٹھتا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل گلوکار کی اِن ویڈیوز پر دنیا بھر میں موجود ان کے مداح بے حد گلوکار سے اظہارِ محبت کر رہے ہیں اور ساتھ ہی اْن کے اس عمل کی وجہ سے ان کے مداحوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…