اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرپٹو کرنسی مارکیٹ کریش کرگئی ، ویلیو میں اربوں ڈالرکی کمی

datetime 16  جون‬‮  2022 |

کرپٹو کرنسی مارکیٹ کریش

کراچی (پی پی آئی)کرپٹوکرنسی مارکیٹ میں جاری گراوٹ نے اس انڈسٹری سے وابستہ لوگوں میں ہیجان کی کیفیت پیدا کردی ہے۔

کرپٹوکرنسی کے حوالے سے خبریں دینے والی ویب سائٹ کوائن جیکوکے مطابق گزشتہ 7روزمیں بٹ کوائن کی قدر میں 27 فیصد سے زائد کی کمی ہوچکی ہے ۔

بٹ کوائن کی قدرگزشتہ روز18 ماہ کی کم ترین سطح 21 ہزارڈالرپرپہہنچ گئی۔پی پی آئی کے مطابق بٹ کوائن کی قدرمیں اس سے پہلے اتنی بڑی کمی گزشتہ سال نومبرمیں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…