اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

تقریب میں عمران خان سے سخت سوال پوچھنے پر پارٹی کارکن پر لاتوں گھونسوں کی بارش، جانتے ہیں ناصف گرو نے آخرایسا کیا سوال کیا تھا؟

datetime 15  جون‬‮  2022 |

پی ٹی آئی کارکن پر تشدد

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل راولپنڈی کی خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد میں تقریب کے دوران کارکن ناصف گرو نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سوال کیا کہ نظریاتی رہنما پارٹی سے باہر اور چاپلوس آپ کے دائیں بائیں ہیں یعنی جینوئن ورکرز باہر بیٹھے ہیں، اس ساری صورتحال میں پارٹی کیسے چلے گی؟۔ناصف گرو کے سوال پر عمران خان نے وہاں موجود دیگر کارکنوں سے کہا سوال کرنے والے کو بولنے دیں جس کے بعد سوال پوچھنے والے کارکن ناصف کو دیگر افراد نے گھیر کر خاموش کروانے کی کوشش کی پھر اسے لاتوں اور گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔عمران خان سے سوال کرنے والے پارٹی کارکن ناصف کا تعلق شیخ رشید کے حلقے سے ہے، جسے پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…