جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد کا زبردست اقدام بزرگ یمنی شہری کو سرکاری سطح پر عمرہ کرانے کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعودی نے ایک یمنی شہری اور اس کے خاندان کو عمرہ کرانے کے احکامات دے دیئے۔ دوسری طرف بزرگ یمنی شہری نے سعودی ولی عہد کے اس اقدام پر خوشی اور مسرت کے

جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بزرگ یمنی شہری کو ایک ویڈیو میں دیکھا گیا جس میں ولی عہد کی طرف سے عمرہ کرانے کی پیش کش پر روتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔بزرگ یمنی شہری کا کہناتھا کہ دوسرے مسلمانوں کی طرح میں بھی عمرہ کی سعادت کی خواہش رکھتا تھا مگر معاشی تنگی کے باعث ایس نہیں کرسکا۔انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے سعودی ولی عہد کے لیے دعا کی کہ اللہ ان کے لیے جنت میں محلات بنائے۔انہوں نے ہمیں بیت اللہ کی زیارت کا اعزاز بخشا، جو کہ ان کے لیے زمین کے خزانوں کے برابر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ مملکت اور اس کی قیادت کو جانتا ہوں۔سعودی عرب ایک چھا ملک اور اس کی قیادت انسان دوست ہے۔ان کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر رد عمل سامنے آیا۔ شہریوں نے بھی سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کی انسان دوستی کو سراہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…