اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی بیوروکریٹ کی انگریزی میں 35 ریاضی میں 36نمبر کی مارک شیٹ وائرل

datetime 14  جون‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک بیوروکریٹ کی میٹرک کے امتحانات میں انگریزی میں 35اورریاضی میں 36نمبر حاصل کرنے کی مارک شیٹ سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی،

بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ایک ایسا ڈسٹرکٹ کلیکٹر بھی موجود ہے جس نے اپنے میٹرک امتحانات میں انگریزی میں 35 اور ریاضی میں صرف 36 نمبرز لیے تھے۔

بھارت کی ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر تشار ڈی سمیرا کی میٹرک کی مارکس شیٹ ایک ٹوئٹر صارف نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

اس مارک شیٹ کو شیئر کرنے کا مقصد حال ہی میں ہوئے میٹرک امتحانات میں کم نمبر لانے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔

مارکس شیٹ شیئر کرتے افسر نے کہا کہ سمیرا کے نمبر نہ صرف اسکول میں بلکہ پورے گائوں میں سب سے کم تھے۔واضح رہے کہ جس نے یہ مارک شیٹ اپلوڈ کی ہے وہ خود بھی بھارتی ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…